ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے متضاد بیانات،حیرت انگیز دعوے کردیئے
لاہور(این این آئی) ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ گئے،صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت میں بہتری جبکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تشویشناک قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز… Continue 23reading ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے متضاد بیانات،حیرت انگیز دعوے کردیئے