دیپیکا پڈوکون کورونا وائرس کے دنوں میں کونسا پاکستانی گانا سننے لگیں؟جانئے
ممبئی (این این آئی)عالمگیر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں گھروں میں محصور لوگ سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لوگ سوشل میڈیا پر اپنے پسند کے کھانوں کی ترکیب، ورزش کے لیے ٹپس، فلمیں، گانے اور اپنے پسندیدہ شوز بھی تجویز کر رہے ہیں۔اب حال میں بالی وڈ کی… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون کورونا وائرس کے دنوں میں کونسا پاکستانی گانا سننے لگیں؟جانئے