میں اپنی زندگی کے کونسے 6 ماہ بھلا چکی ہوں‘اداکارہ دیشا پٹانی نے بتادیا
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے 6 ماہ بھلا چکی ہیں۔ اداکارہ کو ماضی میں ورزش کے دوران شدید چوٹ لگی جس کے سبب ان کی یادداشت چلی گئی۔دیشا پٹانی ان دنوں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ شاندار رقص اور جم میں مشکل ترین… Continue 23reading میں اپنی زندگی کے کونسے 6 ماہ بھلا چکی ہوں‘اداکارہ دیشا پٹانی نے بتادیا