دپیکا، سارہ اور شردھا کے موبائل فون ضبط

29  ستمبر‬‮  2020

دپیکا، سارہ اور شردھا کے موبائل فون ضبط

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی موت سے متعلق تحقیقات میں گرفتار اداکارہ ریا چکربورتی کے انکشافات اور اعتراف کے بعداین سی بی نے بولی وڈ اداکاروں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرلیا ہے۔این سی بی کی جانب سے دپیکاپڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور کے موبائل فون ضبط کرلیے گئے… Continue 23reading دپیکا، سارہ اور شردھا کے موبائل فون ضبط