خاتون سْپر ہیرو کیلئے بڑا اعزاز
نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم’کیپٹن مارول‘ کا ایک بلین ڈالرز کا چھکا لگ گیا، ایک بلین ڈالرز کلب میں شامل ہونے والی پہلی خاتون سْپر ہیرو کی فلم بن گئی۔اینا بوڈن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل… Continue 23reading خاتون سْپر ہیرو کیلئے بڑا اعزاز