ایک اور بڑی جنگ کا آغاز، امریکانے عالمی اتحاد اور مقامی اتحادیوں کے ساتھ مل کر اہم اسلامی ملک پر باقاعدہ حملوں کا اعلان کردیا،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے شام میں جنگی کارروائیوں کے آغاز کا اعلان کر دیا، مشن کا مقصد شام میں داعش کے محفوظ ٹھکانوں کا صفایا کرنا ہے،جوابی حملے کی صورت میں امریکا، اتحاد اور ساتھیوں کی افواج اپنا دفاع کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے عالمی اتحاد اور مقامی اتحادیوں کے… Continue 23reading ایک اور بڑی جنگ کا آغاز، امریکانے عالمی اتحاد اور مقامی اتحادیوں کے ساتھ مل کر اہم اسلامی ملک پر باقاعدہ حملوں کا اعلان کردیا،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی