اسلام آباد میں 2 دن کی چھٹی، مارگلہ کی پہاڑی پر واقع ہائیکنگ ٹریلز بند اور میٹرو بس سروس بھی معطل
اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ہفتہ 18دسمبر اور پیر 20دسمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کابینہ ڈویژن کے فیصلہ کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا… Continue 23reading اسلام آباد میں 2 دن کی چھٹی، مارگلہ کی پہاڑی پر واقع ہائیکنگ ٹریلز بند اور میٹرو بس سروس بھی معطل