مولانا ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف کے درمیان صلح ،کیا چیزیں طے پا ئیں اور صلح کہاں پر ہوئی؟حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین مولانامحمد ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ کے درمیان صلح ،مولانا ناصر مدنی ، حق خطیب حسین کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے ماضی میں ان پر لگائے جانے والے الزامات سے بھی دستبردار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب… Continue 23reading مولانا ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف کے درمیان صلح ،کیا چیزیں طے پا ئیں اور صلح کہاں پر ہوئی؟حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں