بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

‘‘قرآن کی ایسی آیت کہ بڑے سے بڑا چور بھی تالا نہ کھول سکے’’ ، جلیل القدر صحابی رسول ؐ کے ہاتھوں جب شیطان چوری کرتے پکڑ ا گیا پکڑے جانے کے بعد شیطان نے اس آیت کے متعلق کیا کہا تھا ؟ایمان افروز واقعہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

‘‘قرآن کی ایسی آیت کہ بڑے سے بڑا چور بھی تالا نہ کھول سکے’’ ، جلیل القدر صحابی رسول ؐ کے ہاتھوں جب شیطان چوری کرتے پکڑ ا گیا پکڑے جانے کے بعد شیطان نے اس آیت کے متعلق کیا کہا تھا ؟ایمان افروز واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آیۃ الکرسی کی فضیلت و اہمیت بہت زیادہ ہے۔ قرآن کے تیسرے سپارے میں موجود یہ آیت جہاں آپ کی حفاظت کرتی ہے وہیں یہ رب تعالیٰ کی بڑائی اور ربوبیت کا بھی اظہار ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ… Continue 23reading ‘‘قرآن کی ایسی آیت کہ بڑے سے بڑا چور بھی تالا نہ کھول سکے’’ ، جلیل القدر صحابی رسول ؐ کے ہاتھوں جب شیطان چوری کرتے پکڑ ا گیا پکڑے جانے کے بعد شیطان نے اس آیت کے متعلق کیا کہا تھا ؟ایمان افروز واقعہ

جنت میں بازار بھی ہو گا اور وہاں چیزیں کس بھائو ملا کرینگی؟پرفیوم کی بوتلوں کی جگہ کیا چیز خوشبو لگایا کرے گی؟رب تعالیٰ وہاں جنتیوں سے کیا ، کیا باتیں کرینگے؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

جنت میں بازار بھی ہو گا اور وہاں چیزیں کس بھائو ملا کرینگی؟پرفیوم کی بوتلوں کی جگہ کیا چیز خوشبو لگایا کرے گی؟رب تعالیٰ وہاں جنتیوں سے کیا ، کیا باتیں کرینگے؟

حضرت سعید بن مسیت تابعی ؒ سے روایت ہے کہ ایک دن بازار میں ان کی ملاقات حضرت ابوہریرہؓ سے ہوئی جس پر حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ (جس طرح مدینے کے بازار میں آج ہم دونوں کی ملاقات ہوئی ہے اسی طرح) اللہ تعالیٰ جنت… Continue 23reading جنت میں بازار بھی ہو گا اور وہاں چیزیں کس بھائو ملا کرینگی؟پرفیوم کی بوتلوں کی جگہ کیا چیز خوشبو لگایا کرے گی؟رب تعالیٰ وہاں جنتیوں سے کیا ، کیا باتیں کرینگے؟

قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہئے؟ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ قربانی کے لئے کیسا جانور خریدتے تھے ؟معلوماتی تحریر

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہئے؟ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ قربانی کے لئے کیسا جانور خریدتے تھے ؟معلوماتی تحریر

جب کوئی بھی صاحب نصاب مسلمان عید الاضحٰی پر جانور قربان کرنے کی رسم ادا کرتا ہے تو اس سے پہلے اس کے دل میں اس جانور کی محبت پیدا ہوجائے تو اسکے حُسن نیت سے ثواب کا درجہ بڑھ جاتا ہے۔قربانی کو محض رسماً ادا کرنے کی بجائے اس کو ایسا جانور (شرعاً جس… Continue 23reading قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہئے؟ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ قربانی کے لئے کیسا جانور خریدتے تھے ؟معلوماتی تحریر

پہلے ان ہی تینوں سے جہنم کی آگ بھڑ کائی جائے گی

datetime 23  جنوری‬‮  2017

پہلے ان ہی تینوں سے جہنم کی آگ بھڑ کائی جائے گی

ایک مرتبہ شفیا اصبحی مدینہ آئے، دیکھا کہ ایک شخص کے گرد بھیڑ لگی ہوئی ہے،پوچھا کون ہیں، لوگوں نے کہا ابو ہریرہؓ، یہ سن کر شفیا اصبحی ان کے پاس جاکر بیٹھ گئے، اس وقت ابو ہریرہؓ لوگوں سے حدیث بیان کررہے تھے،جب حدیث سنا چکے اور مجمع چھٹ گیا تو شفیا نے ان… Continue 23reading پہلے ان ہی تینوں سے جہنم کی آگ بھڑ کائی جائے گی