حسن مراد نے مکمل صحتیابی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں
لاہور(این این آئی )سینئر اداکار حسن مراد نے مکمل صحتیابی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ حسن مراد کوتین ماہ قبل دل کا عارضہ لا حق ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور ان کی دل کی شریانوں میں سٹنٹ ڈالا گیا تھا ۔گھر منتقل ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے… Continue 23reading حسن مراد نے مکمل صحتیابی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں