اسپاٹ فکسنگ کی تہلکہ خیز رپورٹ میں حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا
لندن (این این آئی)کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ کی تہلکہ خیز رپورٹ میں حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا