حج کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 54 ہوگئی،ترجمان وزارت مذہبی امور
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال سعودی عرب میں حج کے دوران شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد 54 ہوگئی، جاں بحق ہونے والوں میں بیس خواتین، جب کہ 34 مرد شامل ہیں۔اے پی پی کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال حج کے دوران طبی موت سے مرنے والے… Continue 23reading حج کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 54 ہوگئی،ترجمان وزارت مذہبی امور