سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے حج و عمرہ ویزہ آن لائن کردیئے ،تفصیلات جاری
مکہ مکرمہ(این این آئی) حج و عمرہ مشترکہ ویب سائٹ کے نگران اعلیٰ عبدالرحمن شمس نے بتایا ہے کہ سفارتخانے جائے بغیر حج او ر عمرے کے ویزے آن لائن چند لمحوں میں حاصل کئے جاسکیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ امریکی ٹی وی پروگرا م میں مختلف سوالات کے جواب دے رہے تھے۔ انہوں… Continue 23reading سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے حج و عمرہ ویزہ آن لائن کردیئے ،تفصیلات جاری