پاک ایران تجارت کا فروغ وقت کی ضرورت ہے ، حبیب الرحمان
لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے ایران سے متعلق امریکی پابندیوں کودوہرے معیار کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کئی ملکوں کو ایران سے تیل خریدنے کی اجازت ہے جبکہ پاکستان کے ایران سے توانائی تعاون کو منفی نگاہ سے دیکھتا ہے،امریکی… Continue 23reading پاک ایران تجارت کا فروغ وقت کی ضرورت ہے ، حبیب الرحمان