کرتارپور راہداری بین المذاہب رواداری اور آزادی مذاہب کی عملی تصویر ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد (پ ر)کرتارپور راہداری بین المذاہب رواداری اور آزادی مذاہب کی عملی تصویر ہے۔ کرتار پور راہداری کھول کر حکومت اور پاک فوج نے درست سمت قدم اٹھایا ہے۔ راہداری کھولنے کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے تاریخ ، جغرافیہ اور حقائق سے لاعلم ہیں۔ حساس معاملات پر سیاست کرنے کی بجائے حقائق سے آگاہی… Continue 23reading کرتارپور راہداری بین المذاہب رواداری اور آزادی مذاہب کی عملی تصویر ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی