حافظ قرآن میڈیکل طلبہ کو اضافی نمبرز دینے پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس
اسلام آباد(این این آئی)میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے کے اضافی 20نمبر دینے کے معاملے کا سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا۔طلبہ کو دیئے جانے والے اضافی نمبروں پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ،جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔جسٹس یحییٰ آفریدی اور… Continue 23reading حافظ قرآن میڈیکل طلبہ کو اضافی نمبرز دینے پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس