ہولی پر بدتمیزی اور ہراساں، جاپانی خاتون سیاح نے بھارت چھوڑ دیا
ڈھاکا(این این آئی)بھارت میں ہولی کے تہوار پر بدتمیزی اور ہراساں کیے جانے کے بعد نوجوان جاپانی خاتون سیاح بنگلادیش روانہ ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق لڑکی نے کوئی شکایت درج نہیں کرائی اور وہ گزشتہ… Continue 23reading ہولی پر بدتمیزی اور ہراساں، جاپانی خاتون سیاح نے بھارت چھوڑ دیا