پاکستان میں اہم ملک کے سفیر نے خودکشی کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں اسپین کے سفارت کار جان جینر نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سفارت کار ایف سیون ٹو میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے اسپین کے سفارت کار 34 سال سے پاکستان میں مقیم تھے۔لاش کے پاس… Continue 23reading پاکستان میں اہم ملک کے سفیر نے خودکشی کر لی