جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں

datetime 28  جون‬‮  2023

جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں

اسلام آباد (این این آئی)عیدالاضحی سے ایک روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی مویشی منڈی میں جانور نہ ہونے کے برابر رہ گئے،جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھادیں۔مویشی منڈی کی انتظامیہ کے مطابق اس بار منڈی میں 6 لاکھ جانور لائے گئے تھے،… Continue 23reading جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں

صوبائی حکومت کا بجٹ میں غریب لوگوں کو جانور دینے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2023

صوبائی حکومت کا بجٹ میں غریب لوگوں کو جانور دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غریب لوگوں کو جانور دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غریبوں کو بکریاں اور بھیڑ دیئے جائیں گے۔منصوبے کے لئے 1 ارب 80 کروڑ مختص کیے گئے ہیں۔

بھارت میں گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن: جانور بھی بھوکے رہنے پر مجبور

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بھارت میں گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن: جانور بھی بھوکے رہنے پر مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں نو منتخب وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کے گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن کے حکم کے بعد چڑیا گھروں میں شیروں اور شیرنیوں نے مرغی یا بکرے کا گوشت کھانے سے انکار کردیا۔اتر پردیش میں نو منتخب وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کے انتہا پسندانہ اقدام سے… Continue 23reading بھارت میں گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن: جانور بھی بھوکے رہنے پر مجبور

بارڈر کے قریب ایلین نما جانور پکڑا گیا اسے جب پنجرے میں بند کیا تو وه کیا کر رہا ہے ؟؟ وائرل ہوتی ویڈیو

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

بارڈر کے قریب ایلین نما جانور پکڑا گیا اسے جب پنجرے میں بند کیا تو وه کیا کر رہا ہے ؟؟ وائرل ہوتی ویڈیو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں ایک ایلین نماجانورکوپکڑکر بارڈرحکام نے ایک پنجرے میں بند کردیاہےاورپنجرے میں بھی کنڑول سے باہرہورہاہے اور یہ پنجرے کی لوہے کی سلاخیں جس طریقے سے توڑرہاہے اس سے معلوم ہوتاہے کہ یہ ایلین لوہے کی مضبوطی کوبھی خاطرمیں نہیں لارہاہے ۔