جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں کورونا کیسز والے 10 تعلیمی ادارے بندکرنے کے احکامات جاری

datetime 17  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد میں کورونا کیسز والے 10 تعلیمی ادارے بندکرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے تعلیمی اداروں میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہونے لگا،گزشتہ تین دن کے اندر 10 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 28 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا کیسز والے 10 تعلیمی ادارے بندکرنے کے احکامات جاری

15 دسمبر سے 16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

15 دسمبر سے 16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) 15 دسمبر سے 16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان ہے، آج وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہونا تھی جس میں چھٹیوں کا فیصلہ ہونا تھا لیکن اچانک یہ کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی… Continue 23reading 15 دسمبر سے 16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا امکان

پنجاب کے 13 اضلاع میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند، نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پنجاب کے 13 اضلاع میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند، نوٹیفکیشن جاری

لاہور، پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)کورونا وائرس میں شدت کے باعث پنجاب کے 13 اضلاع میں تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز عید الفطر تک بند رہیں گے ، صوبائی محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے کے 13 اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں کی بندش… Continue 23reading پنجاب کے 13 اضلاع میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بارے فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بارے فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کووزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، سیکرٹری کالجز سندھ… Continue 23reading سندھ میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بارے فیصلہ سنا دیا گیا