مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہونا چاہیے، ترجمان بلاول بھٹو
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہونا چاہیے،سیاسی جماعتوں میں مذاکرات نہ کی وجہ سے عوام میں پولرایزیشن بڑھ رہی ہے، پولرایزیشن کو کم… Continue 23reading مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہونا چاہیے، ترجمان بلاول بھٹو