سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم
لاہور(این این آئی) سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی ،اساتذہ تبادلوں کے لیے یکم اگست سے اپنی درخواستیں آن لائن جمع کرا سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق یکم سے 8 اگست تک سرکاری کالجوں کے اساتذہ تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کراسکتے ہیں، محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے ای پورٹل پر… Continue 23reading سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم