سعودی عرب، بیٹیوں سے بدسلوکی پر والد کو گرفتار کرلیا گیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں بیٹیوں سے بدسلوکی پر والد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض پولیس نے انکشاف کیا کہ اس نے ان لڑکیوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جنہیں ان کے والد نے مارا پیٹا، حراست میں رکھا اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا۔ فیملی پروٹیکشن… Continue 23reading سعودی عرب، بیٹیوں سے بدسلوکی پر والد کو گرفتار کرلیا گیا