تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی گرفتاری کے بعد نیب زدہ بیورو کریٹس اور سیاستدانوں کے فرار کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی،بڑے بڑے نام شامل
کراچی (این این آئی)پنجاب میں نیب کی جانب سے کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے میں ملوث بڑی شخصیات کی گرفتاری کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں نیب زدہ بیوروکریٹس اور سیاست دانوں میں خوف کی فضا پھیل گئی ہے اور انہوں نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ملک سے فرار ہونے کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی گرفتاری کے بعد نیب زدہ بیورو کریٹس اور سیاستدانوں کے فرار کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی،بڑے بڑے نام شامل