بھارتی فنکاروں کو آن لائن بھی پاکستانیوں کیساتھ کام کرنے سے روک دیا گیا
لاہور (این این آئی)بھارتی فلم ملازمین کی تنظیم فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلائیز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) نے اگرچہ پہلے ہی بھارتی فنکاروں، اداکاروں اور کسی بھی طرح کے شوبز و میوزک فیسٹیول کرنے والے افراد کو پاکستانی فنکاروں اور اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے روک رکھا تھا۔تاہم اب اس تنظیم نے… Continue 23reading بھارتی فنکاروں کو آن لائن بھی پاکستانیوں کیساتھ کام کرنے سے روک دیا گیا