بھارت سوگ میں ڈوب گیا، فوج کا بڑا نقصان
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔بھارتی میڈ یا کے مطابق مگ21معمول کی پرواز کر رہا تھا کہ اچانک تکنیکی خرابی کے باعث راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہو گیا۔لڑاکا طیارے میں موجود دو پائلٹ بروقت باہر… Continue 23reading بھارت سوگ میں ڈوب گیا، فوج کا بڑا نقصان