بچوں کی پیدائش میں کم از کم کتنا وقفہ ہونا چاہئے؟
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڑوں کو ایک بچے کی پیدائش کے بعد دوسرے بچے کے لیے کم از کم ایک سال تک انتظار کرنا چاہئے، ورنہ مختلف طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں دریافت… Continue 23reading بچوں کی پیدائش میں کم از کم کتنا وقفہ ہونا چاہئے؟