پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ مستعفی

datetime 11  جون‬‮  2023

بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ مستعفی

لندن(این این آئی )برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کو ایک اور دھچکا لگ گیا، سابق وزیراعظم بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ نے استعفی دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق وزیر ثقافت ناڈین ڈورس اور نائجل ایڈمز بھی مستعفی ہوگئے، کنزرویٹو پارٹی کو اب تین ضمنی الیکشنز کا سامنا کرنا پڑے گا۔دوسری… Continue 23reading بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ مستعفی

برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار

datetime 7  جولائی  2022

برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار

لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن ڈٹ گئے اور انہوں نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ کے سینئر اراکین کے ساتھ ملاقات میں استعفے کے مشورہ کو رد کردیا اور ملک کو درپیش بڑے ایشوز کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔بورس جانسن نے… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

datetime 7  جون‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن (این این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ ہائوس آف کامنز میں ہوئی ،ووٹنگ کے دوران اراکین نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹ ڈالاجس میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا۔ کنزرویٹیو پارٹی… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

ماسکو(این این آئی) صدر پوٹن کے حکم پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور متعدد اعلی حکومتی عہدیداروں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملے کے بعد برطانیہ نے روس پر اقتصادی اور معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں جس کے جواب میں روس نے… Continue 23reading روس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پابندی عائد کردی

پارٹی گیٹ سکینڈل،برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد، قوم سے معافی مانگ لی

datetime 13  اپریل‬‮  2022

پارٹی گیٹ سکینڈل،برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد، قوم سے معافی مانگ لی

لندن(این این آئی)کورونا وباکے دوران سرکاری رہائش گاہ پرپارٹیاں کرنے پر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورس جانسن برطانیہ کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں قانون توڑنے پر جرمانہ کیا گیاہے۔ بورس جانسن کی سالگرہ پر پارٹی ان… Continue 23reading پارٹی گیٹ سکینڈل،برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد، قوم سے معافی مانگ لی

بورس جانسن کے ستارے گردش میں ٗ بھارتی نژادبرطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

بورس جانسن کے ستارے گردش میں ٗ بھارتی نژادبرطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئیں، برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت میں بھارتی نژاد کنزرویٹو رہنما پریتی پٹیل وزیراعظم کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہونگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بورس جانسن ان دنوں 2020 میں لاک… Continue 23reading بورس جانسن کے ستارے گردش میں ٗ بھارتی نژادبرطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

برطانوی وزیراعظم سمیت تمام عہدیداروں کی آمدن، تحائف ظاہر ٗ حیران کن انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

برطانوی وزیراعظم سمیت تمام عہدیداروں کی آمدن، تحائف ظاہر ٗ حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم سمیت تمام عہدیداروں کی کمائی ، تحائف کا اعلان ، رجسٹر آف ممبرز مالیاتی دلچسپی کی رپورٹ میں بورس جانسن کی تین نئی جائیدادیں، ایک عطیہ، دو ادائیگیاں وغیرہ ظاہر ۔ روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی خبر کے مطابق برطانیہ نے وزیر اعظم سمیت تمام عہدیداروں کی… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم سمیت تمام عہدیداروں کی آمدن، تحائف ظاہر ٗ حیران کن انکشافات

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عمران خان کی تعریفیں، کس منصوبے کو شاندار قرار دیکر برطانیہ میں بھی وہی منصوبہ شروع کرنیکا اعلان کردیا، پوری دنیا دنگ رہ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عمران خان کی تعریفیں، کس منصوبے کو شاندار قرار دیکر برطانیہ میں بھی وہی منصوبہ شروع کرنیکا اعلان کردیا، پوری دنیا دنگ رہ گئی

نیویارک ( آن لائن ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بلین ٹری منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ دنیا پاکستان کے ٹین… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عمران خان کی تعریفیں، کس منصوبے کو شاندار قرار دیکر برطانیہ میں بھی وہی منصوبہ شروع کرنیکا اعلان کردیا، پوری دنیا دنگ رہ گئی

بورس جانسن کو ضمنی انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا

datetime 18  جون‬‮  2021

بورس جانسن کو ضمنی انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا

لندن (آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور کنزرویٹو پارٹی کو بورس جانسن کی نشست سے محض چند میل دور لندن کے گرد و نواح میں پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات میں شکست ہوئی ہے۔ 1974 میں اس حلقے کے قیام کے بعد سے کنزرویٹو پارٹی انتہائی آرام… Continue 23reading بورس جانسن کو ضمنی انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا

Page 1 of 4
1 2 3 4