ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے خدشات ، بنگلہ دیش نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے خدشات ، بنگلہ دیش نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

لاہور (آن لائن) آئندہ ماہ اپریل میں بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے معذرت کر لی ہے اور پی سی بی پر واضح کر دیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔