فوج کسی سیاسی جماعت یا عمران خان کی نہیں، بلاول زر داری کا آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر سلیکٹڈ وزیر اعظم کو گھر بھیجیں گے، یہ کیسی آزادی ہے؟ستر سال میں ہم صاف وشفاف الیکشن نہیں کراسکے، ملک میں نہ سیاست آزاد ہے اور نہ صحافت، ہمارا میڈیا اور… Continue 23reading فوج کسی سیاسی جماعت یا عمران خان کی نہیں، بلاول زر داری کا آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب،بڑا اعلان کردیا