حب میں المناک حادثہ،15 افراد زندہ جل گئے

21  جنوری‬‮  2019

حب میں المناک حادثہ،15 افراد زندہ جل گئے

حب (این این آئی) ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں15افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 16 افراد نے بس سے کود کر جان بچائی۔بتایاگیا ہے کہ کراچی سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں مسافر بس اور ٹرک کے مابین ہونے والے… Continue 23reading حب میں المناک حادثہ،15 افراد زندہ جل گئے