برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا
مانچسٹر(این این آئی)سائنس دانوں نے انسان کے خلیوں میں پروٹین کا ایک نایاب متغیر دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر اپنے اندر چھاتی کے سرطان کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یونیورسٹی آف مانچیسٹر کے محققین کا ماننا ہے کہRAC1Bنامی اس ویریئنٹ کو ہدف بنانے سے ممکنہ طورپر علاج کی تاثیر کو ڈرامائی حد تک… Continue 23reading برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا