ایک سے زائد میٹر رکھنے والے بجلی کے گھریلو صارفین کے اضافی کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پاور ڈویژن اسلام آباد نے ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے تمام وہ بجلی صارفین جنہوں نے اپنے گھروں میں ایک سے زائد بجلی کے میٹر نصب کروا رکھے ہیں کے کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پاور ڈویژن نے لیسکو سمیت بجلی کی تمام… Continue 23reading ایک سے زائد میٹر رکھنے والے بجلی کے گھریلو صارفین کے اضافی کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ