بجلی ، گیس اور پانی کے بل معاف،مکانوں کے کرایوں میں بھی ناقابل یقین رعایت ،خلاف ورزی پر سزا دینے کا اعلان
کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو منظوری کے لیے ارسال کرے گا۔ مسودہ… Continue 23reading بجلی ، گیس اور پانی کے بل معاف،مکانوں کے کرایوں میں بھی ناقابل یقین رعایت ،خلاف ورزی پر سزا دینے کا اعلان