بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

جاتی سردی لوٹ آنے کا امکان، آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

datetime 21  فروری‬‮  2022

جاتی سردی لوٹ آنے کا امکان، آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات نے منگل سے مری، گلیات اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید اور درمیانی درجے کی برفباری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات کے دوران مری، گلیات، نتھیاگلی اوردیگرعلاقوں میں درمیانی سے شدید برفباری کاامکان ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بند… Continue 23reading جاتی سردی لوٹ آنے کا امکان، آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،الرٹ جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2019

بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی تاہم سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک کوئٹہ، ڑوب، قلات، نصیر ا?باد اور سبی ڈویڑن میں بادل برسیں گے۔ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال اور ملتان… Continue 23reading بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی،الرٹ جاری