پاکستان کا وہ حلقہ جس کا رزلٹ سب سے آخر میں آئے گا ،یہ حلقہ کونسا ہے اور یہاں سے کس جماعت کو بھرپور برتری حاصل ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں
اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں عام انتخابات کا ٹر ن آئوٹ 55فیصد رہا ۔ 2013میں منعقد ہونے والے انتخابات کی نسبت 2018میں بھی لوگوں کا جوش و خروش قابل دید تھا ۔ لمبی لمبی قطاریں اور ہر پولنگ اسٹیشن کچا کچ بھرے ہوئے تھے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 56 کا شمار… Continue 23reading پاکستان کا وہ حلقہ جس کا رزلٹ سب سے آخر میں آئے گا ،یہ حلقہ کونسا ہے اور یہاں سے کس جماعت کو بھرپور برتری حاصل ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں