امیر مقام کو تاریخی جھٹکا،تحریک انصاف نے کہیں کا نہ چھوڑا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 2 سوات کا مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق پاکستا ن تحریک انصا ف کے حیدر علی 47 ہزار 17 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیر مقام 33 ہزار 87 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے… Continue 23reading امیر مقام کو تاریخی جھٹکا،تحریک انصاف نے کہیں کا نہ چھوڑا