پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک ایم فور موٹر وے کو چھ رویہ کرنے کا اعلان
جڑانوالہ(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کی پائیدار بنیادوں پر جامع ترقی کیلئے فوری حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کے علاوہ مختلف علاقوں کی مقامی برآمدات کی حوصلہ افزائی کیلئے بھی ایسی پالیسیاں تشکیل دی جائیں گی۔ وہ آج فیصل آباد چیمبر آ ف… Continue 23reading پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک ایم فور موٹر وے کو چھ رویہ کرنے کا اعلان