انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخی کا کوئی جواز نہیں تھا، ایلیکس ہیلز
کراچی (این این آئی)انگلش کرکٹر ایلیکس ہیلز نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ ایک انٹرویومیں ایلیکس ہیلز نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا میں انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی مدد کی، اس کے بعد منسوخی کی منطق نہیں… Continue 23reading انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخی کا کوئی جواز نہیں تھا، ایلیکس ہیلز