تجارت وسرمایہ کاری میں کمی سے ایشیائی معیشتوں کے لیے خطرات بڑھ رہے ہیں،ایشین ڈویلپمنٹ بینک
اسلام آباد( آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے کہاہے کہ تجارت اورسرمایہ کاری میں کمی کی وجہ سے ایشیائی خطے کی معیشتوں کے لیے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ یہ بات بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آئوٹ لک 2019 کے نام سے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ خطے میں اقتصادی بڑھوتری… Continue 23reading تجارت وسرمایہ کاری میں کمی سے ایشیائی معیشتوں کے لیے خطرات بڑھ رہے ہیں،ایشین ڈویلپمنٹ بینک