پاکستان میں ایرانی پٹرول 175 روپے فی لٹر فروخت ہونے لگا
چاغی (آن لائن) چاغی سمیت ضلع بھر میں پاکستانی پٹرول نا پید ہوگیا، ایرانی پٹرول فی لیٹر 175روپے تک فروخت ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں پاکستانی پٹرول نہ ہونے کی پیش نظر ایرانی فی لیٹر 175روپے تک پہنچ گیا ہے 175روپے پر بھی شہریوں کو پٹرول ڈالنے میں مشکلات کا… Continue 23reading پاکستان میں ایرانی پٹرول 175 روپے فی لٹر فروخت ہونے لگا