ایران کے خلاف سعودی عرب کو بڑی حمایت حاصل ہو گئی اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مراکش کے بادشاہ شاہ محمد ششم نے ایران کی بڑھتی مداخلت کے خلاف مل کرکام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مراکشی فرمانروا کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ… Continue 23reading ایران کے خلاف سعودی عرب کو بڑی حمایت حاصل ہو گئی اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا