آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ، عمران خان کیا کرنیوالے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ ،پی ٹی آئی کی حکومت وقت سے پہلے ختم ہونے کا خدشہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی روزنامہ جنگ میں لکھتے ہیں کہ حکومت کے جانے کی ایک وجہ یہ تو ہو سکتی ہے کہ کوئی انقلاب آجائے اور لوگ حکومت کے خاتمہ کے لیے گھروں سے نکل آئیں۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ اور دھرنوں سے حکومت کو کچھ نہیں ہونے والا۔ ہاں… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ، عمران خان کیا کرنیوالے ہیں؟تہلکہ خیز دعویٰ ،پی ٹی آئی کی حکومت وقت سے پہلے ختم ہونے کا خدشہ