کسی ایوارڈکی تمنانہیں،میرے لئے عوام کی محبت ہی سب سے بڑا ایوارڈ ہے : اکرم راہی
لاہور(این این آئی)کنگ آف فوک کا ایوارڈجیتنے والے ورلڈریکارڈیافتہ فوک گلوکاراکرم راہی نے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی حکومتی ایوارڈکی تمنا نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ میرے لئے سب سے بڑا ایوارڈعوام کی مجھ سے بے لوث محبت ہے جو وہ 35سال سے مجھ سے کررہی ہے۔ اکرم راہی نے کہا کہ میں تیسری… Continue 23reading کسی ایوارڈکی تمنانہیں،میرے لئے عوام کی محبت ہی سب سے بڑا ایوارڈ ہے : اکرم راہی