اِن ڈور ڈائننگ پر عائد پابندی ختم کردی گئی، کاروبار کے لئے ٹائم کی پابندی بھی ختم
کراچی(این این آئی)کورونا کیسز میں کمی،حکومت سندھ نے کورونا کے تحت عائد کئی پابندیوں کوختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں انڈور ڈائننگ پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے، تقریبات میں ویکسینیڈ 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی،آٹ ڈور تقریبات… Continue 23reading اِن ڈور ڈائننگ پر عائد پابندی ختم کردی گئی، کاروبار کے لئے ٹائم کی پابندی بھی ختم