اورنج ٹرین چلنے کے لئے تیار ، اہم اعلان کر دیا گیا

20  ستمبر‬‮  2020

اورنج ٹرین چلنے کے لئے تیار ، اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ اورنج ٹرین کا ٹرائل رن شروع کردیا گیا ہے، جلد افتتاح کردیا جائے گا۔عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کا افتتاح جلد کردیا جائے… Continue 23reading اورنج ٹرین چلنے کے لئے تیار ، اہم اعلان کر دیا گیا