امریکا :عدالتی جیوری نے ریپ کے ملزم کیلئے 357 برس قید کی سزا تجویزکردی
ورجینیا (این این آئی)امریکی ریاست ورجینیا میں عدالتی جیوری نے 50 سالہ ملزم کو 1995 میں خواتین کو ریپ کرنے کے الزام میں 357 برس قید کی سزا تجویز کردی۔واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق فیئرفکس کاؤنٹی میں جیوڈ لویچک نامی ملزم کے خلاف ریپ، اغوا سمیت 17 مختلف مقدمات درج ہوئے تھے۔فیئرفکس کاؤنٹی… Continue 23reading امریکا :عدالتی جیوری نے ریپ کے ملزم کیلئے 357 برس قید کی سزا تجویزکردی