’’شادی بیاہ کے موقع پر فضول خرچی کرنا جان کو عذاب میں ڈالنے کے برابر‘‘ مسجد الحرام کے خطیب نے خطبہ جمعہ میں مسلمانوں کو کیا پیغام دیدیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران تلقین کی ہے کہ مسلمان سماجی تقریبات ضرور منائیں مگر اس دوران منفی اور خلافِ اسلام رسموں سے گریز کریں۔ شادی بیاہ پر فضول خرچی اور بلاوجہ کی رسمیں کرنا اپنی جان کو عذاب… Continue 23reading ’’شادی بیاہ کے موقع پر فضول خرچی کرنا جان کو عذاب میں ڈالنے کے برابر‘‘ مسجد الحرام کے خطیب نے خطبہ جمعہ میں مسلمانوں کو کیا پیغام دیدیا؟