منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

مدینہ میں ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

datetime 6  اپریل‬‮  2023

مدینہ میں ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ میں آج نئی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کیا گیا جو عوامی نقل و حمل کے دوستانہ طریقوں سے مسجد نبوی کے زائرین اور رہائشیوں کو خدمات فراہم کرے گی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مدینہ ریجن کے گورنر اور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین، شہزادہ فیصل بن سلمان نے الیکٹرک بس سروسز… Continue 23reading مدینہ میں ماحول دوست الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

خالص الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی سطح پر فروخت ، چین سر فہرست

datetime 2  مارچ‬‮  2023

خالص الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی سطح پر فروخت ، چین سر فہرست

اسلام آ باد (این این آئی)برطانیہ میں قائم آٹو مارکیٹ ریسرچ کمپنی اے ایل جی اور عالمی ای وی ڈیٹا بیس فراہم کرنے والے ای وی والیوم کے ابتدائی اعدادوشمار سے معلوم ہوا کہ خالص الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کی عالمی فروخت 2022 میں 68 فیصد بڑھ کر 7.8 ملین تک پہنچ گئی، جو پہلی بار… Continue 23reading خالص الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی سطح پر فروخت ، چین سر فہرست

سعودی عرب نے مقامی سطح پر تیار الیکٹرک گاڑیوں کا پہلا برانڈ ’سیر‘‘متعارف کرا دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب نے مقامی سطح پر تیار الیکٹرک گاڑیوں کا پہلا برانڈ ’سیر‘‘متعارف کرا دیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے اسلامی مملکت کی الیکٹرک گاڑیوں کا پہلا برانڈ ‘Ceer’ متعارف کرا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک گاڑیوں کے برانڈ ‘ceer’ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا… Continue 23reading سعودی عرب نے مقامی سطح پر تیار الیکٹرک گاڑیوں کا پہلا برانڈ ’سیر‘‘متعارف کرا دیا

3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے دوڑنے والی الیکٹرک گاڑی متعارف

datetime 16  مئی‬‮  2022

3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے دوڑنے والی الیکٹرک گاڑی متعارف

بیجنگ (آن لائن) چینی کمپنی لیپ موٹر نے بجلی پر چلنے والی گاڑی سی 01 متعارف کرائی ہے جو محض 3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی 01 نامی الیکٹرک گاڑی کو متعارف کرانے کا مقصد چین میں ٹیسلا کے ماڈل ایس کو ٹکر… Continue 23reading 3 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے دوڑنے والی الیکٹرک گاڑی متعارف

الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو مزید کم کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

datetime 24  جولائی  2021

الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو مزید کم کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو پاکستان میں صاف ترین ایندھن کی بنیاد پر آنے والی ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی کے لیے الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو 5 فیصد تک کم کرنا چاہیے۔ایک… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کو مزید کم کرنے کا مشورہ دے دیا گیا