اسلام آباد کی معروف یونیورسٹی میں طالبات کیساتھ اجتماعی زیادتی ، متاثرہ طالبات اس وقت کہاں زیر علاج ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں رکن قومی اسمبلی حامد حمید نے دعویٰ کیا کہ یونیورسٹی اس معاملہ کو چھپانے کی کوشش… Continue 23reading اسلام آباد کی معروف یونیورسٹی میں طالبات کیساتھ اجتماعی زیادتی ، متاثرہ طالبات اس وقت کہاں زیر علاج ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات